Hattaaa izaa jaaa`oo qaala akazzabtum bi Aayaatee wa lam tuheetoo bihaa `ilman ammaazaa kuntum ta`maloon
ترجمہ (جالندھری)
یہاں تک کہ جب (سب) آجائیں گے تو (خدا) فرمائے گا کہ کیا تم نے میری آیتوں کو جھٹلا دیا تھا اور تم نے (اپنے) علم سے ان پر احاطہ تو کیا ہی نہ تھا۔ بھلا تم کیا کرتے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿حَتَّى إِذَا جَاؤُوا﴾ مكانَ الحسابِ ﴿قَالَ﴾ تعالى تهديدًا لهم: ﴿أَكَذَّبْتُم بِآيَاتِي وَلَمْ تُحِيطُوا بِهَا عِلْمًا﴾ أي: كذَّبتم بها غيرَ عالمين بها، ولم تتفكَّروا في صحَّتها، بل كذَّبتم جاهلين ﴿أَمَّاذَا كُنتُمْ تَعْمَلُون﴾ أم أيَّ شيءٍ كنتم تعملون بعد ذلك؟ وهو للتبكيت.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جب سب کے سب آپہنچیں گے تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ تم نے میری آیتوں کو باوجودیکہ تمہیں ان کا پورا علم نہ تھا کیوں جھٹلایا۱ ؟ اور یہ بھی بتلاؤ کہ تم کیا کچھ کرتے رہے؟<br>۲
حواشی
(1) یعنی تم نے میری توحید اور دعوت کے دلائل سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی اور اس کے بغیر ہی میری آیتوں کو جھٹلاتے رہے۔(2) کہ جس کی وجہ سے تمہیں میری باتوں پر غور کرنے کا موقع ہی نہیں ملا۔