وَوَقَعَ الْقَوْلُ عَلَيْهِم بِمَا ظَلَمُوا۟ فَهُمْ لَا يَنطِقُونَ ٨٥
Wa waqa`al qawlu `alaihim bimaa zalamoo fahum laa yantiqoon
ترجمہ (جالندھری)
اور اُن کے ظلم کے سبب اُن کے حق میں وعدہ (عذاب) پورا ہوکر رہے گا تو وہ بول بھی نہ سکیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَوَقَعَ الْقَوْلُ﴾ وجبَ العذابُ ﴿عَلَيْهِم بِمَا ظَلَمُوا﴾ بتكذيبهم بآياتِ الله ﴿فَهُمْ لاَ يَنطِقُون﴾ باعتذارٍ؛ لختمِ أفواههم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بسبب اس کے کہ انہوں نے ﻇلم کیا تھا ان پر بات جم جائے گی اور وه کچھ بول نہ سکیں گے.۱
حواشی
(1) یعنی ان کے پاس کوئی عذر نہیں ہوگا کہ جسے وہ پیش کرسکیں۔
یا قیامت کی ہولناکیوں کی وجہ سے بولنے کی قدرت سے ہی محروم ہوں گے اور بعض کے نزدیک یہ اس وقت کی کیفیت کا بیان ہے جب ان کے مونہوں پر مہر لگا دی جائے گی۔