Alam yaraw annaa ja`alnal laila li yaskunoo feehi wannahaara mubsiraa; inna fee zaalika la Aayaatil liqaw miny-yu`minoon
ترجمہ (جالندھری)
کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے رات کو (اس لئے) بنایا ہے کہ اس میں آرام کریں اور دن کو روشن (بنایا ہے کہ اس میں کام کریں) بےشک اس میں مومن لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَلَمْ يَرَوْا أَنَّا جَعَلْنَا اللَّيْلَ﴾ أي: خلقناهُ ﴿لِيَسْكُنُوا فِيهِ﴾ بالنومِ والقرارِ ﴿وَالنَّهَارَ مُبْصِرًا﴾ مضيئًا، تُبصَرُ فيه الأشياءُ ﴿إِنَّ فِي ذَلِكَ لآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يُؤْمِنُون﴾ يُصدِّقون فيعتبِرون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا وه دیکھ نہیں رہے ہیں کہ ہم نے رات کو اس لیے بنایا ہے۱ کہ وه اس میں آرام حاصل کرلیں اور دن کو ہم نے دکھلانے واﻻ بنایا ہے، یقیناً اس میں ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جو ایمان ویقین رکھتے ہیں.
حواشی
(1) تاکہ وہ اس میں کسب معاش کے لیے دوڑ دھوپ کرسکیں۔