Wa taral jibaala tahsabuhaa jaamidatanw wa hiya tamurru marras sahaab; sun`al laahil lazeee atqana kulla shai`; innahoo khabeerum bimaa taf`aloon
ترجمہ (جالندھری)
اور تم پہاڑوں کو دیکھتے ہو تو خیال کرتے ہو کہ (اپنی جگہ پر) کھڑے ہیں مگر وہ (اس روز) اس طرح اُڑے پھریں گے جیسے بادل۔ (یہ) خدا کی کاریگری ہے جس نے ہر چیز کو مضبوط بنایا۔ بےشک وہ تمہارے سب افعال سے باخبر ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَتَرَى الْجِبَالَ تَحْسَبُهَا جَامِدَةً﴾ واقفةً؛ مِنْ: جَمَدَ في مكانه ﴿وَهِيَ تَمُرُّ مَرَّ السَّحَابِ﴾ المعنى: إذا رأيتَ الجبال وقتَ النفخةِ الأُولى، ظننتَها ثابتةً في مكانٍ واحد؛ لعظَمَتها؛ لأن النظرَ لا يُحيطُ بها، وهي في الحقيقةِ تسيرُ سيرًا سريعًا، كالسحابِ إذا ضربَتْه الريحُ ﴿صُنْعَ اللَّهِ﴾ أي: فِعْلَه ﴿الَّذِي أَتْقَنَ كُلَّ شَيْءٍ﴾ أحكمَه ﴿إِنَّهُ خَبِيرٌ بِمَا تَفْعَلُون﴾ من الأفعالِ الباطنةِ والظاهرة، فيُجازيهم عليها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور آپ پہاڑوں کو دیکھ کر اپنی جگہ جمے ہوئے خیال کرتے ہیں لیکن وه بھی بادل کی طرح اڑتے پھریں گے۱ ، یہ ہے صنعت اللہ کی جس نے ہر چیز کو مضبوط بنایا ہے<br>۲، جو کچھ تم کرتے ہو اس سے وه باخبر ہے.
حواشی
(1) یہ قیامت والے دن ہوگا کہ پہاڑ اپنی جگہوں پر نہیں رہیں گے بلکہ بادلوں کی طرح چلیں گے اور اڑیں گے۔(2) یعنی یہ اللہ کی عظیم قدرت سے ہوگا جس نے ہر چیز کو مضبوط بنایا ہے۔ لیکن وہ ان مضبوط چیزوں کو بھی روئی کے گالوں کی طرح کر دینے پر قادر ہے۔