Fa sab bih bihamdi rabbika was taghfir, innahu kaana tawwaaba
ترجمہ (جالندھری)
تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا﴾ لمَن استغفَر.
وفي الآيةِ إشارةٌ إلى أنَّ أجلَ رسول الله صلى الله عليه وسلم قد قرُبَ ودنا، وقد عُهِد أنَّ الأمورَ الفاضلةَ تُختَم بالاستغفار، كالصلاةِ والحجّ، وغيرِ ذلك، فأمرُ اللهِ لرسولهِ بالحمدِ والاستغفارِ في هذه الحال، إشارةٌ إلى أنَّ أجلَه قد انتهى، فليستعِدَّ ويتهيَّأ للقاءِ ربِّه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے واﻻ ہے.۱
حواشی
(1) یعنی یہ سمجھ لےکہ تبلیغ رسالت اور احقاق حق کا فرض، جو تیرے ذمے تھا، پورا ہو گیا اور اب تیرا دنیا سے کوچ کرنے کا مرحلہ قریب آگیا ہے، اس لئے حمد وتسبیح الٰہی اور استغفار کا خوب اہتمام کر۔
اس سے معلوم ہوا کہ زندگی کے آخری ایام میں ان چیزوں کا اہتمام کثرت سے کرنا چاہئے۔