قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ اللہب

سورۃ اللہب آیت ۱ کی تفسیر

Surah Lahab Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ ١

Tab bat yadaa abee Lahabinw-wa tabb

ترجمہ (جالندھری)

ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿تَبَّتْ﴾ أي: خسرَتْ ﴿يَدَا أَبِي لَهَبٍ﴾ أخبر عن يديه والمراد بهما: نفسُه؛ وأبو لهبٍ هو عبدُ العزَّى بنُ عبد المطلب، وهو عمُّ النبيِّ صلى الله عليه وسلم ﴿وَتَب﴾ فالأولُ دعاء، والثاني خبرٌ، كقولهم: أهلكَه الله تعالى، وقد هلَكَ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا.۱

حواشی

  1. (1) يَدَا، يَدٌ( ہاتھ ) کا تثنیہ ہے، مراد اس سے اس کا نفس ہے، جزبول کر کل مراد لیا گیا ہے یعنی ہلاک وبرباد ہوجائے۔
    یہ بددعا ان الفاظ کے جواب میں ہے جو اس نے نبی (صلى الله عليه وسلم) کے متعلق غصے اور عداوت میں بولے تھے۔
    وَتَبَّ ( اور وہ ہلاک ہوگیا ) یہ خبر ہے یعنی بد دعا کے ساتھ ہی اللہ نے اس کی ہلاکت اور بربادی کی خبر بھی دے دی۔
    چنانچہ جنگ بدر کے چند روز بعد یہ عدسیہ بیماری میں مبتلا ہوا، جس میں طاعون کی طرح گلٹی سی نکلتی ہے، اسی میں اس کی موت واقع ہوگئی۔
    تین دن تک اس کی لاش یوں ہی پڑی رہی، حتیٰ کہ سخت بدبو دار ہوگئی۔
    بالآخر اس کے لڑکوں نے بیماری کے پھیلنے اور عار کے خوف سے، اس کے جسم پر دور سے ہی پتھر اور مٹی ڈال کر اسے دفنا دیا۔
    ( ایسر التفاسیر ) ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ