مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ٢
Maa aghna `anhu maaluhu wa ma kasab
ترجمہ (جالندھری)
نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَا أَغْنَى﴾ (ما) نافية؛ أي: ما يُغني ﴿عَنْهُ مَالُهُ﴾ أي: ما يدفعُ عنه عذابَ الله ما جمعَ من المال ﴿وَمَا﴾ أي: والذي ﴿كَسَب﴾ من عَرَض الدنيا من عقارٍ ونحوِه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی.۱
حواشی
(1) کمائی میں اس کی رئیسانہ حیثیت اور جاہ ومنصب اور اس کی اولاد بھی شامل ہے۔
یعنی جب اللہ کی گرفت آئی تو کوئی چیز اس کے کام نہ آئی۔