فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ الْءَاخِرَةِ وَالْأُولَىٰٓ ٢٥
Fa-akha zahul laahu nakalal aakhirati wal-oola
ترجمہ (جالندھری)
تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأَخَذَهُ اللَّهُ نَكَالَ﴾ أي: عقوبةَ ﴿الآخِرَةِ وَالأُولَى﴾ أخذًا مُنَكِّلًا في الدنيا بالإغراق، وفي الآخرة بالإحراق.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو (سب سے بلند وباﻻ) اللہ نے بھی اسے آخرت کے اور دنیا کے عذاب میں گرفتار کرلیا.۱
حواشی
(1) یعنی اللہ نے اس کی ایسی گرفت فرمائی کہ اسے دنیا میں آئندہ آنے والے متمردین کےلئے نشان عبرت بنا دیا اور قیامت کا عذاب اس کےعلاوہ ہے، جو اسے وہاں ملے گا۔