قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النازعات

سورۃ النازعات آیت ۲۶ کی تفسیر

Surah Naziat Ayat 26 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَن يَخْشَىٰٓ ٢٦

Inna fee zaalika la`ibratal limaiy-yaksha

ترجمہ (جالندھری)

جو شخص (خدا سے) ڈر رکھتا ہے اس کے لیے اس (قصے) میں عبرت ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّ فِي ذَلِكَ﴾ الذي فُعل بفرعون ﴿لَعِبْرَةً﴾ عظةً ﴿لِّمَن يَخْشَى﴾ اللهَ سبحانه وتعالى .

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بیشک اس میں اس شخص کے لئے عبرت ہے جو ڈرے.۱

حواشی

  1. (1) اس میں نبی (صلى الله عليه وسلم) کےلئے تسلی اور کفار مکہ کو تنبیہ ہے کہ اگر انہوں نےگزشتہ لوگوں کے واقعات سے عبرت نہ پکڑی تو ان کا انجام بھی فرعون کی طرح ہو سکتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ