ءَأَنتُمْ أَشَدُّ خَلْقًا أَمِ السَّمَآءُ ۚ بَنَىٰهَا ٢٧
A-antum a shaddu khalqan amis samaa-u banaaha
ترجمہ (جالندھری)
بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم خاطبَ منكري البعث، فقال: ﴿أَأَنتُمْ أَشَدُّ خَلْقًا﴾ أصعبُ خلقًا ﴿أَمِ السَّمَاءُ﴾ أي: أم السماءُ أشدُّ؟ ﴿بَنَاهَا﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا تمہارا پیدا کرنا زیاده دشوار ہے یا آسمان کا۱ ؟ اللہ تعالیٰ نے اسے بنایا.
حواشی
(1) یہ کفار مکہ کو خطاب ہے اور مقصود زجر وتوبیخ ہے کہ جو اللہ اتنے بڑے آسمانوں اور ان کے عجائبات کو پیدا کر سکتا ہے، اس کے لئے تمہارا دوبارہ پیدا کرنا کون سا مشکل ہے۔
کیا تمہیں دوبارہ پیدا کرنا آسمان کے بنانے سے زیادہ مشکل ہے؟