وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِمَن يَرَىٰ ٣٦
Wa burrizatil-jaheemu limany-yaraa
ترجمہ (جالندھری)
اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ﴾ أُظهرت ﴿لِمَن يَرَى﴾ لكلِّ راءٍ لا يخفى على أحد، وقيل: لمَنْ يرى من الكفار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور (ہر) دیکھنے والے کے سامنے جہنم ظاہر کی جائے گی.۱
حواشی
(1) یعنی کافروں کے سامنے کر دی جائے گی تاکہ وہ دیکھ لیں کہ اب ان کا دائمی ٹھکانہ جہنم ہے۔
بعض کہتے ہیں کہ مومن اور کافر دونوں ہی اسے دیکھیں گے، مومن اسےدیکھ کر اللہ کا شکر کریں گے کہ اس نے ایمان اور اعمال صالحہ کی بدولت انہیں اس سے بچا لیا، اور کافر، جو پہلے ہی خوف ودہشت میں مبتلا ہوں گے، اسے دیکھ کر ان کے غم وحسرت میں اور اضافہ ہو جائے گا۔