وَءَاثَرَ الْحَيَوٰةَ الدُّنْيَا ٣٨
Wa aasaral hayaatad dunyaa
ترجمہ (جالندھری)
اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا﴾ على الآخرة باتِّباع الشهوات.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور دنیوی زندگی کو ترجیح دی (ہوگی).۱
حواشی
(1) یعنی دنیا کو ہی سب کچھ سمجھا ہوگا اور آخرت کے لئے کوئی تیاری نہیں کی ہوگی۔