قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النازعات

سورۃ النازعات آیت ۴۲ کی تفسیر

Surah Naziat Ayat 42 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَسْـَٔلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَىٰهَا ٤٢

Yas`aloonaka `anis saa`ati ayyaana mursaahaa

ترجمہ (جالندھری)

(اے پیغمبر، لوگ) تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہو گا؟

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَاهَا﴾ متى ظهورُها؟

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

لوگ آپ سے قیامت کے واقع ہونے کا وقت دریافت کرتے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی قیامت کب واقع اور قائم ہوگی ؟ جس طرح کشتی اپنے آخری مقام پر پہنچ کر لنگر انداز ہوتی ہے اسی طرح قیامت کے وقوع کا صحیح وقت کیا ہے؟

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ