قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النازعات

سورۃ النازعات آیت ۴۶ کی تفسیر

Surah Naziat Ayat 46 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوٓا۟ إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَىٰهَا ٤٦

Ka annahum Yawma yarawnahaa lam yalbasooo illaa `ashiyyatan aw duhaahaa

ترجمہ (جالندھری)

جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا (دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿كَأَنَّهُمْ﴾ يعني: كفارَ مكةَ ﴿يَوْمَ يَرَوْنَهَا﴾ يُعاينون القيامةَ ﴿لَمْ يَلْبَثُوا﴾ في الدنيا، أو في القبور ﴿إِلاَّ عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا﴾ أي: عشيةَ اليوم، أو ضُحى العشية، وهو بكرةُ ذلك اليوم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس روز یہ اسے دیکھ لیں گے تو ایسا معلوم ہوگا کہ صرف دن کا آخری حصہ یا اول حصہ ہی (دنیا میں) رہے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) عَشِيَّةً، ظہر سے لے کر غروب شمس تک اور ضحیٰ، طلوع شمس سے نصف النہار تک کے لئے بولا جاتا ہے۔
    یعنی جب کافر جہنم کا عذاب دیکھیں گے تو دنیا کی عیش وعشرت اور اس کےمزے سب بھول جائیں گے اور انہیں ایسا محسوس ہوگا کہ وہ دنیا میں پورا ایک دن بھی نہیں رہے۔
    دن کا پہلا حصہ یا دن کا آخری حصہ ہی صرف دنیا میں رہے ہیں یعنی دنیا کی زندگی، انہیں اتنی قلیل معلوم ہوگی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ