إِنَّمَآ أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخْشَىٰهَا ٤٥
Innamaaa anta munziru maiy yakshaahaa
ترجمہ (جالندھری)
جو شخص اس سے ڈر رکھتا ہے تم تو اسی کو ڈر سنانے والے ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّمَا أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخْشَاهَا﴾ مخوِّف من يخشى القيامةَ ومن لا يخشاها، فاختصَّ بمن يخشاها؛ مدحًا لهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ تو صرف اس سے ڈرتے رہنے والوں کو آگاه کرنے والے ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی آپ کا کام صرف انذار ( ڈرانا ) ہے، نہ کہ غیب کی خبریں دینا، جن میں قیامت کا علم بھی ہے جو اللہ نے کسی کو بھی نہیں دیا۔
مَنْ يَخْشَاهَا اس لئے کہا کہ انذار وتبلیغ سے اصل فائدہ وہی اٹھاتے ہیں جن کے دلوں میں اللہ کا خوف ہوتا ہے، ورنہ انذار وتبلیغ کا حکم تو ہر ایک کے لئےہے۔