لَّعَنَهُ اللَّهُ ۘ وَقَالَ لَأَتَّخِذَنَّ مِنْ عِبَادِكَ نَصِيبًا مَّفْرُوضًا ١١٨
La`anahul laah; wa qaala la attakhizanna min `ibaadika naseebam mafroodaa
ترجمہ (جالندھری)
جس پر خدا نے لعنت کی ہے (جو خدا سے) کہنے لگا میں تیرے بندوں سے (غیر خدا کی نذر دلوا کر مال کا) ایک مقرر حصہ لے لیا کروں گا۔
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَّعَنَهُ اللّهُ﴾ أبعدَه اللهُ من رحمتِه ﴿وَقَالَ﴾ إبليسُ: ﴿لأَتَّخِذَنَّ مِنْ عِبَادِكَ نَصِيبًا مَّفْرُوضًا﴾ أي: حظًّا معلومًا؛ أي: طائفةً منهم يُطيعونني.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جسے اللہ نے لعنت کی ہے اور اس نے بیڑا اٹھایا ہے کہ تیرے بندوں میں سے میں مقرر شده حصہ لے کر رہوں گا۔۱
حواشی
(1) مقرر شدہ حصہ سے، مراد وہ نذر ونیاز بھی ہو سکتی ہے جو مشرکین اپنے بتوں اور قبروں میں مدفون اشخاص کے نام نکالتے ہیں اور جہنمیوں کا وہ کوٹہ بھی ہو سکتا ہے جنہیں شیطان گمراہ کرکے اپنے ساتھ جہنم میں لے جائے گا۔