قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النساء

سورۃ النساء آیت ۲۸ کی تفسیر

Surah Nisa Ayat 28 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يُرِيدُ اللَّهُ أَن يُخَفِّفَ عَنكُمْ ۚ وَخُلِقَ الْإِنسَٰنُ ضَعِيفًا ٢٨

Yureedul laahu ai yukhaffifa `ankum; wa khuliqal insaanu da`eefaa

ترجمہ (جالندھری)

خدا چاہتا ہے کہ تم پر سے بوجھ ہلکا کرے اور انسان (طبعاً) کمزور پیدا ہوا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يُرِيدُ اللّهُ أَن يُخَفِّفَ عَنكُمْ﴾ بنكاح الإماءِ واتِّباع الشَّريعةِ السَّمْحةِ السَّهلةِ ﴿وَخُلِقَ الإِنسَانُ ضَعِيفًا﴾ لا يصبِرُ عن الشَّهوات، ولا يتحمَّلُ مَشاقَّ الطاعات.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اللہ چاہتا ہے کہ تم سے تخفیف کر دے کیونکہ انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے۔۱

حواشی

  1. (1) اس کمزوری کی وجہ سے اس کے گناہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ زیادہ ہے اس لئے اللہ تعالیٰ نے ممکن آسانیاں اسے فراہم کی ہیں۔
    انہیں میں لونڈیوں سے شادی کی اجازت ہے۔
    بعض نے اس ضعف کا تعلق عورتوں سے بتلایا ہے یعنی عورت کے بارے میں کمزور ہے، اسی لئے عورتیں بھی باوجود نقصان عقل کے، اس کو آسانی سے اپنے دام میں پھنسا لیتی ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ