قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النور

سورۃ النور آیت ۵۷ کی تفسیر

Surah Noor Ayat 57 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا۟ مُعْجِزِينَ فِى الْأَرْضِ ۚ وَمَأْوَىٰهُمُ النَّارُ ۖ وَلَبِئْسَ الْمَصِيرُ ٥٧

Laa tahsabannal lazeena kafaroo mu`jizeena fil ard; wa maawaahumun Naaru wa labi`sal maseer

ترجمہ (جالندھری)

اور ایسا خیال نہ کرنا کہ تم پر کافر لوگ غالب آجائیں گے (وہ جا ہی کہاں سکتے ہیں) ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لاَ تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا﴾ أي: لا تحسبنَّ ـ يا محمدُ ـ الذين كفروا ﴿مُعْجِزِينَ﴾ أي: فائتينَ اللهَ ﴿فِي الأَرْضِ﴾ بأن لا يقدرَ عليهم ﴿وَمَأْوَاهُمُ﴾ التقديرُ: الذين كفروا ليسوا معجِزِين، ومأواهم النارُ ﴿وَلَبِئْسَ الْمَصِير﴾ المأوى الذي يصيرونَ إليه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یہ خیال آپ کبھی بھی نہ کرنا کہ منکر لوگ زمین میں (ادھر ادھر بھاگ کر) ہمیں ہرا دینے والے ہیں۱ ، ان کا اصلی ٹھکانا تو جہنم ہے جو یقیناً بہت ہی برا ٹھکانا ہے.

حواشی

  1. (1) یعنی آپ کے مخالفین اور مکذبین اللہ کو عاجز نہیں کرسکتے، بلکہ اللہ تعالیٰ ان کی گرفت کرنے پر ہر طرح قادر ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ