قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ نوح

سورۃ نوح آیت ۱۶ کی تفسیر

Surah Nuh Ayat 16 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَجَعَلَ الْقَمَرَ فِيهِنَّ نُورًا وَجَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا ١٦

Wa ja`alal qamara feehinna nooranw wa ja`alash shamsa siraajaa

ترجمہ (جالندھری)

اور چاند کو ان میں (زمین کا) نور بنایا ہے اور سورج کو چراغ ٹھہرایا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَجَعَلَ الْقَمَرَ فِيهِنَّ نُورًا﴾ لأهلِ الأرض ﴿وَجَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا﴾ مصباحًا مضيئًا تُبصَر فيه الأشياء؟

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ان میں چاند کو جگمگاتا بنایا ہے۱ اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے.<br>۲

حواشی

(1) جو روئے زمین کو منور کرنے والا اور اس کے ماتھے کا جھومر ہے۔
(2) تاکہ اس کی روشنی میں انسان معاش کے لیے جو انسانوں کی انتہائی ناگزیر ضرورت ہے کسب و محنت کر سکے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ