وَاللَّهُ أَنۢبَتَكُم مِّنَ الْأَرْضِ نَبَاتًا ١٧
Wallaahu ambatakum minal ardi nabaataa
ترجمہ (جالندھری)
اور خدا ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَاللَّهُ أَنبَتَكُم مِّنَ الأَرْضِ نَبَاتًا﴾ أي: فنبتُّم نباتًا، يعني: آدمَ أَبا الخلقِ خلَقَهُ من ترابِ الأرض
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور تم کو زمین سے ایک (خاص اہتمام سے) اگایا ہے۱ (اور پیدا کیا ہے).
حواشی
(1) یعنی تمہارے باپ آدم (عليه السلام) کو، جنہیں مٹی سے بنایا گیا اور پھر اس میں اللہ نے روح پھونکی۔
یا اگر تمام انسانوں کو مخاطب سمجھا جائے، تو مطلب ہوگا کہ تم جس نطفے سے پیدا ہوتے ہو وہ اسی خوراک سے بنتا ہے جو زمین سے حاصل ہوتی ہے، اس اعتبار سے سب کی پیدائش کی اصل زمین ہی قرار پاتی ہے۔