قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ نوح

سورۃ نوح آیت ۱۸ کی تفسیر

Surah Nuh Ayat 18 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ثُمَّ يُعِيدُكُمْ فِيهَا وَيُخْرِجُكُمْ إِخْرَاجًا ١٨

Summa yu`eedukum feehaa wa ukhrijukum ikhraajaa

ترجمہ (جالندھری)

پھر اسی میں تمہیں لوٹا دے گا اور (اسی سے) تم کو نکال کھڑا کرے گا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ثُمَّ يُعِيدُكُمْ فِيهَا﴾ مقبورين ﴿وَيُخْرِجُكُمْ﴾ للبعثِ ﴿إِخْرَاجًا﴾ لموقفِ العرضِ والجزاء.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر تمہیں اسی میں لوٹا لے جائے گا اور (ایک خاص طریقہ) سے پھر نکالے گا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی مر کر، پھر اسی مٹی میں دفن ہونا ہے اور پھر قیامت والے دن اسی زمین سے تمہیں زندہ کرکے نکالا جائے گا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ