وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ بِسَاطًا ١٩
Wallaahu ja`ala lakumul arda bisaataa
ترجمہ (جالندھری)
اور خدا ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ الأَرْضَ بِسَاطًا﴾ مبسوطة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور تمہارے لیے زمین کو اللہ تعالیٰ نے فرش بنادیا ہے.۱
حواشی
(1) یعنی اسے فرش کی طرح بچھا دیا ہے تم اس پر اسی طرح چلتے پھرتے ہو جیسے اپنے گھر میں بچھے ہوئے فرش پر چلتے اور اٹھتے بیٹھتے ہو۔