قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ نوح

سورۃ نوح آیت ۲۲ کی تفسیر

Surah Nuh Ayat 22 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَكَرُوا۟ مَكْرًا كُبَّارًا ٢٢

Wa makaroo makran kubbaaraa

ترجمہ (جالندھری)

اور وہ بڑی بڑی چالیں چلے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَكَرُوا مَكْرًا كُبَّارًا﴾ أي: كبيرًا عظيمًا، وهو كذبُهم على الله.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ان لوگوں نے بڑا سخت فریب کیا.۱

حواشی

  1. (1) یہ مکر یا فریب کیا تھا ؟بعض کہتے ہیں ان کا بعض لوگوں کو حضرت نوح (عليه السلام) کے قتل پر ابھارنا تھا بعض کہتے ہیں کہ مال واولاد کی وجہ سے جس فریب نفس کا وہ شکار ہوئے حتی کہ بعض نے کہا کہ اگر یہ حق پر نہ ہوتے تو ان کو یہ نعمتیں کیوں میسر آتیں؟ اور بعض کے نزدیک ان کے بڑوں کا یہ کہنا تھا کہ تم اپنے معبودوں کی عبادت مت چھوڑنا، بعض کے نزدیک ان کا کفر ہی، بڑا مکر تھا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ