نٓ ۚ وَالْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَ ١
Noon; walqalami wa maa yasturoon
ترجمہ (جالندھری)
نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ن وَالْقَلَمِ﴾ الذي كُتب به اللوحُ المحفوظُ ﴿وَمَا يَسْطُرُون﴾ أي: ما يكتبُ الملائكةُ الحفظةُ من أعمال بني آدم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ن۱ ، قسم ہے قلم کی اور<br>۲ اس کی جو کچھ کہ وه (فرشتے) لکھتے ہیں.<br>۳
حواشی
(1) ن اسی طرح حروف مقطعات میں سے ہے ،جیسے اس سے قبل ص،قاور دیگر فواتحسور گزر چکے ہیں،(2) قلم کی قسم کھائی، جس کی اس لحاظ سے ایک اہمیت ہے کہ اس کے ذریعے سے کھول کر بیان لکھا جاتا ہے بعض کہتے ہیں کہ اس سے مراد وہ خاص قلم ہے جسے اللہ نے سب سے پہلے پیدا فرمایا اور اسکو تقدیر لکھنے کا حکم دیا۔ چنانچہ اس نے ابد تک ہونے والی ساری چیزیں لکھ دیں (سنن ترمذی)
(3) یسطرونکا مرجع اصضاب ہیں جس پر قلم کا لفث دلالت کرتا ہے اس لئے کہ آلہ کتاب کا ذکر کاتب کے وجود کو مستلزم ہے مطلب ہے کہ اس کی بھی قسم جو لکھنے والے لکھتے ہیں،یا پھر مرجع فرشتے ہیں جیسے ترجمہ سے واضح ہے۔