قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القلم

سورۃ القلم آیت ۱۶ کی تفسیر

Surah Qalam Ayat 16 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
سَنَسِمُهُۥ عَلَى الْخُرْطُومِ ١٦

Sanasimuhoo `alal khurtoom

ترجمہ (جالندھری)

ہم عنقریب اس کی ناک پر داغ لگائیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم ختم ذلك بالوعيدِ الصادقِ بتمام شقائه بقوله: ﴿سَنَسِمُهُ عَلَى الْخُرْطُوم﴾ سنسوِّدُ وجهَه، أو نكويه، والخرطوم: هو الأنف.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہم بھی اس کی سونڈ (ناک) پر داغ دیں گے.۱

حواشی

  1. (1) بعض کے نزدیک اس کا تعلق دنیا سے ہے، مثلًا کہا جاتا ہے کہ جنگ بدر میں ان کفروں کے ناکوں کو تلواروں کا نشانہ بنایا گیا۔
    اور بعض کہتے ہیں کہ یہ قیامت والے دن جہنمیوں کی علامت ہوگی کہ ان کے ناکوں کو داغ دیا جائے گا یا اس کا مطلب چہروں کی سیاہی ہے۔
    جیسا کہ کافروں کے چہرے اس دن سیاہ ہونگے۔
    بعض کہتے ہیں کہ کافروں کا یہ حشر دنیا اور آخرت دونوں جگہ ممکن ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ