فَطَافَ عَلَيْهَا طَآئِفٌ مِّن رَّبِّكَ وَهُمْ نَآئِمُونَ ١٩
Fataafa `alaihaa taaa`i fum mir rabbika wa hum naaa`imoon
ترجمہ (جالندھری)
سو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَطَافَ عَلَيْهَا طَائِفٌ﴾ بلاءٌ وهلاك ليلًا ﴿مِّن رَّبِّكَ وَهُمْ نَائِمُون﴾ ولا يكون الطائفُ إلا بالليل، وكان ذلك الطائفُ نارًا نزلت من السماء فأحرقَتْها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس اس پر تیرے رب کی جانب سے ایک بلا چاروں طرف گھوم گئی اور یہ سو ہی رہے تھے.۱
حواشی
(1) بعض کہتے ہیں، راتوں رات اسے آگ لگ گئی، بعض کہتے ہیں، جبرائیل (عليه السلام) نے آکر اسے تہس نہس کر دیا۔