قَالَ أَوْسَطُهُمْ أَلَمْ أَقُل لَّكُمْ لَوْلَا تُسَبِّحُونَ ٢٨
Qaala awsatuhum alam aqul lakum law laa tusabbihoon
ترجمہ (جالندھری)
ایک جو اُن میں فرزانہ تھا بولا کہ کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ أَوْسَطُهُمْ﴾ أعدلُهم وخيرُهم: ﴿أَلَمْ أَقُل لَّكُمْ لَوْلاَ﴾ هَلَّا ﴿تُسَبِّحُون﴾ تُطيعون الله وتُعظمونه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان سب میں جو بہتر تھا اس نے کہا کہ میں تم سے نہ کہتا تھا کہ تم اللہ کی پاکیزگی کیوں نہیں بیان کرتے؟۱
حواشی
(1) بعض نے تسبیح سے مراد ان شاء اللہ کہنا مراد لیا ہے۔