قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القلم

سورۃ القلم آیت ۲۹ کی تفسیر

Surah Qalam Ayat 29 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالُوا۟ سُبْحَٰنَ رَبِّنَآ إِنَّا كُنَّا ظَٰلِمِينَ ٢٩

Qaaloo subhaana rabbinaaa innaa kunnaa zaalimeen

ترجمہ (جالندھری)

(تب) وہ کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہم ہی قصوروار تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

فبادر القومُ ﴿قَالُوا سُبْحَانَ رَبِّنَا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِين﴾ بمنعنا المساكينَ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تو سب کہنے لگے ہمارا رب پاک ہے بیشک ہم ہی ﻇالم تھے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اب انہیں احساس ہوا کہ ہم نے اپنے باپ کے طرز عمل کے خلاف قدم اٹھا کر غلطی کا ارتکاب کیا ہے جس کی سزا اللہ نے ہمیں دی ہے اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ معصیت کا عزم اور اس کے لیے ابتدائی اقدامات بھی ارتکاب معصیت کی طرح جرم ہے جس پر مؤاخذہ ہوسکتا ہے صرف وہ ارادہ معاف ہے جو وسوسے کی حد تک رہتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ