كَذَٰلِكَ الْعَذَابُ ۖ وَلَعَذَابُ الْءَاخِرَةِ أَكْبَرُ ۚ لَوْ كَانُوا۟ يَعْلَمُونَ ٣٣
Kazaalikal azaab, wa la`azaabul aakhirati akbar; law kaanoo ya`lamoon
ترجمہ (جالندھری)
(دیکھو) عذاب یوں ہوتا ہے۔ اور آخرت کا عذاب اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ کاش! یہ لوگ جانتے ہوتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَذَلِكَ﴾ أي: مثلَ عذابِ أولئك ﴿الْعَذَابُ﴾ الذي نُعذِّب به أهلَ مكة بالقتلِ والأسرِ والهزيمةِ في الدنيا؛ لشركهم وكفرِهم ﴿وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَكْبَرُ﴾ أعظمُ منه وأشدُّ ﴿لَوْ كَانُوا يَعْلَمُون﴾ لاحترزوا عما يُؤديهم إليه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یوں ہی آفت آتی ہے۱ اور آخرت کی آفت بہت بڑی ہے۔ کاش انہیں سمجھ ہوتی.<br>۲
حواشی
(1) یعنی اللہ کے حکم کی مخالفت اور اللہ کے دیے مال میں بخل کرنے والوں کو ہم دنیا میں اسی طرح عذاب دیتے ہیں۔(2) لیکن افسوس وہ اس حقیقت کو نہیں سمجھتے، اس لئے پروا نہیں کرتے۔