قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القلم

سورۃ القلم آیت ۳۵ کی تفسیر

Surah Qalam Ayat 35 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَفَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِينَ كَالْمُجْرِمِينَ ٣٥

Afanaj`alul muslimeena kalmujrimeen

ترجمہ (جالندھری)

کیا ہم فرمانبرداروں کو نافرمانوں کی طرف (نعمتوں سے) محروم کردیں گے؟

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

فقال المشركون للمسلمين: إن بُعِثْنا على زعمكم، فإنا نُعطى أفضلَ منكم، فنزلَ تكذيبًا لهم: ﴿أَفَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِينَ كَالْمُجْرِمِين﴾ أي: لا نجعلُ ذلك، معناه: من كان له عقلٌ يعلمُ أنه لا يكون ثوابُ المسلمين كثوابِ المجرمين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا ہم مسلمانوں کو مثل گناه گاروں کے کردیں گے.۱

حواشی

  1. (1) مشرکین مکہ کہتے تھے کہ اگر قیامت ہوئی تو وہاں بھی ہم مسلمانوں سے بہتر ہی ہونگے، جیسے دنیا میں ہم مسلمانوں سے زیادہ آسودہ حال ہیں۔
    اللہ تعالٰی نے ان کے جواب میں فرمایا، یہ کس طرح ممکن ہے ہم مسلمانوں کو یعنی اپنے فرماں برداروں کو مجرموں یعنی نافرمانوں کی طرح کر دیں گے مطلب یہ ہے کہ یہ کبھی نہیں ہوسکتا کہ اللہ تعالٰی عدل وانصاف کے خلاف دونوں کو یکساں کردے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ