أَمْ لَكُمْ كِتَٰبٌ فِيهِ تَدْرُسُونَ ٣٧
Am lakum kitaabun feehi tadrusoon
ترجمہ (جالندھری)
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں (یہ) پڑھتے ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمْ لَكُمْ كِتَابٌ فِيهِ تَدْرُسُون﴾ تقرؤون؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب۱ ہے جس میں تم پڑھتے ہو؟
حواشی
(1) جس میں یہ بات لکھی ہوئی ہے جس کا تم دعویٰ کر رہے ہو، کہ وہاں بھی تمہارے لئے وہ کچھ ہو جسے تم پسند کرتے ہو۔