أَمْ لَكُمْ أَيْمَٰنٌ عَلَيْنَا بَٰلِغَةٌ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَٰمَةِ ۙ إِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُونَ ٣٩
Am lakum aymaanun `alainaa baalighatun ilaa yawmil qiyaamati inna lakum lamaa tahkumoon
ترجمہ (جالندھری)
یا تم نے ہم سے قسمیں لے رکھی ہیں جو قیامت کے دن تک چلی جائیں گی کہ جس شے کا تم حکم کرو گے وہ تمہارے لئے حاضر ہوگی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمْ لَكُمْ أَيْمَانٌ عَلَيْنَا بَالِغَةٌ﴾ أي: ثابتةٌ علينا ﴿إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ﴾ لا نخرجُ من عُهْدتها إلى يومئذ ﴿إِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُون﴾ أي: أقسمنا لكم أيمانًا موثَّقة بما تحكمون به لأنفسكم، فيجبُ علينا الوفاءُ بها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یا تم نے ہم سے کچھ قسمیں لی ہیں؟ جو قیامت تک باقی رہیں کہ تمہارے لیے وه سب ہے جو تم اپنی طرف سے مقرر کر لو.۱
حواشی
(1) یا ہم نے تم سے پکا عہد کر رکھا ہے، جو قیامت تک باقی رہنے والا ہے کہ تمہارے لئے وہی کچھ ہوگا جس کا تم اپنی بابت فیصلہ کرو گے۔`