سَلْهُمْ أَيُّهُم بِذَٰلِكَ زَعِيمٌ ٤٠
Salhum ayyuhum bizaa lika za`eem
ترجمہ (جالندھری)
ان سے پوچھو کہ ان میں سے اس کا کون ذمہ لیتا ہے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم قال لنبيِّه صلى الله عليه وسلم : ﴿سَلْهُم أَيُّهُم بِذَلِكَ زَعِيم﴾ كفيلٌ لهم بأنَّ لهم في الآخرة ما للمسلمين؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان سے پوچھو تو کہ ان میں سے کون اس بات کا ذمہدار (اور دعویدار) ہے؟۱
حواشی
(1) کہ وہ قیامت والے دن ان کے لئے وہی کچھ فیصلہ کروائے گا، جو اللہ تعالٰی مسلمانوں کے لئے فرمائے گا۔