فَاجْتَبَٰهُ رَبُّهُۥ فَجَعَلَهُۥ مِنَ الصَّٰلِحِينَ ٥٠
Fajtabaahu rabbuhoo faja`alahoo minas saaliheen
ترجمہ (جالندھری)
پھر پروردگار نے ان کو برگزیدہ کرکے نیکوکاروں میں کرلیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَاجْتَبَاهُ رَبُّهُ﴾ اختاره ويسَّرَ له التوبةَ ﴿فَجَعَلَهُ مِنَ الصَّالِحِين﴾ الأنبياء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اسے اس کے رب نے پھر نوازا۱ اور اسے نیک کاروں میں کر دیا.<br>۲
حواشی
(1) اس کا مطلب ہے کہ انہیں توانا اور تندرست کرنے کے بعد دوبارہ رسالت سے نواز کر انہیں اپنی قوم کی طرف بھیجا گیا، جیسا کہ (سورۂ صافات:146) سے بھی واضح ہے۔(2) اسی لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہے کہ کوئی شخص یہ نہ کہے کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔(صحیح مسلم ،کتاب الفضائل باب فی ذکر یونس)