Law laaa an tadaara kahoo ni`matum mir rabbihee lanubiza bil`araaa`i wa huwa mazmoom
ترجمہ (جالندھری)
اگر تمہارے پروردگار کی مہربانی ان کی یاوری نہ کرتی تو وہ چٹیل میدان میں ڈال دیئے جاتے اور ان کا حال ابتر ہوجاتا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَوْلاَ أَن تَدَارَكَهُ نِعْمَةٌ﴾ المعنى: لو لم تنَلْه رحمةٌ ﴿مِّن رَّبِّهِ لَنُبِذَ﴾ لأُلقي من بطنِ الحوت ﴿بِالْعَرَاء﴾ بالأرضِ الفضاء ﴿وَهُوَ مَذْمُوم﴾ ولكنه رُحم، فُنبذ غيرَ مذموم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اگر اسے اس کے رب کی نعمت نہ پالیتی تو یقیناً وه برے حالوں میں چٹیل میدان میں ڈال دیا جاتا.۱
حواشی
(1) یعنی اگر اللہ تعالٰی انہیں توبہ و مناجات کی توفیق نہ دیتا اور ان کی دعا قبول نہ فرماتا تو ساحل سمندر کے بجائے جہاں ان کے سائے اور خوراک کے لئے بیلدار درخت اگا دیا گیا، کسی بنجر زمین میں پھینک دیا جاتا اور عند اللہ ان کی حیثیت بھی مذموم رہتی، جب کہ قبولیت دعا کے بعد وہ محمود ہوگئے۔