فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُن كَصَاحِبِ الْحُوتِ إِذْ نَادَىٰ وَهُوَ مَكْظُومٌ ٤٨
Fasbir lihkmi rabbika wa laa takun kasaahibil boot; iz naadaa wa huwa makzoom
ترجمہ (جالندھری)
تو اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو اور مچھلی (کا لقمہ ہونے) والے یونس کی طرح رہو نا کہ انہوں نے (خدا) کو پکارا اور وہ (غم و) غصے میں بھرے ہوئے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم أمرَ الله تعالى نبيَّه بالصبرِ لحكمه، وأن يمضيَ لما أُمر به من التبليغ، واحتمالِ الأذى والمشقة، ونُهي عن الضجر والعجلةِ التي وقعَ فيها يونسُ عليه السلام ، فقال: ﴿فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ﴾ فيهم بما يشاء ﴿وَلاَ تَكُن كَصَاحِبِ الْحُوتِ﴾ في عجلته وغضبِه ﴿إِذْ نَادَى﴾ داعيًا في بطنِ الحوت ﴿وَهُوَ مَكْظُوم﴾ مملوءٌ غيظًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس تو اپنے رب کے حکم کا صبر سے (انتظار کر۱ ) اور مچھلی والے کی طرح نہ ہو جا جب<br>۲ کہ اس نے غم کی حالت میں دعا کی.<br>۳
حواشی
(1) فا صبر میں فاؔء تفریع کے لئے ہے ۔یعنی ھب واقعہ ایسا نہیں ہے تو اے پیغمبر!تو فرحی رسالت ادا کرتا رہاور ان مکذبین کے بارے میں اللہ کے فیصلےکا انتظار کر۔(2) جنہوں نے اپنی قوم کی روش تکذیب کو دیکھتے ہوئے عجلت سے کام لیا اور رب کے فیصلے کے بغیر ہی از خود اپنی قوم کو چھوڑکر چلے گئے۔
(3) جس کے نتیجے میں انہیں مچھلی کے پیٹ میں، جب کہ وہ غم و اندوہ سے بھرے ہوئے تھے اپنے رب کو مدد کے لئے پکارنا پڑا۔ جیسے کہ تفصیل پہلے گزر چکی ہے،