قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القمر

سورۃ القمر آیت ۱۱ کی تفسیر

Surah Qamar Ayat 11 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَفَتَحْنَآ أَبْوَٰبَ السَّمَآءِ بِمَآءٍ مُّنْهَمِرٍ ١١

Fafatahnaaa abwaabas sa maaa`i bimaa`im munhamir

ترجمہ (جالندھری)

پس ہم نے زور کے مینہ سے آسمان کے دہانے کھول دیئے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَفَتَحْنَا أَبْوَابَ السَّمَاء بِمَاء مُّنْهَمِر﴾ كثيرٍ سريعِ الانصباب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس ہم نے آسمان کے دروازوں کو زور کے مینہ سے کھول دیا.۱

حواشی

  1. (1) مُنْهَمِرٌ بمعی کثیر یا زوردار هَمْرٌ، صَبٌّ (بہنے) کے معنی میں آتا ہے۔
    کہتےہیں کہ چالیس دن تک مسلسل خوب زور سے پانی برستا رہا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ