قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القمر

سورۃ القمر آیت ۱۲ کی تفسیر

Surah Qamar Ayat 12 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَفَجَّرْنَا الْأَرْضَ عُيُونًا فَالْتَقَى الْمَآءُ عَلَىٰٓ أَمْرٍ قَدْ قُدِرَ ١٢

Wa fajjamal arda `uyoonan faltaqal maaa`u `alaaa amrin qad qudir

ترجمہ (جالندھری)

اور زمین میں چشمے جاری کردیئے تو پانی ایک کام کے لئے جو مقدر ہوچکا تھا جمع ہوگیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَفَجَّرْنَا﴾ أي: جعلنا ﴿الأَرْضَ عُيُونًا﴾ كلَّها تنبعُ ﴿فَالْتَقَى الْمَاء﴾ أي: ماءُ الأرض وماءُ السماء، فصارا ماءً واحدًا ﴿عَلَى أَمْرٍ﴾ أي: حالٍ ﴿قَدْ قُدِر﴾ مضى عليهم، وهو الغرق.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور زمین سے چشموں کو جاری کر دیا پس اس کام کے لیے جو مقدر کیا گیا تھا (دونوں) پانی جمع ہو گئے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی آسمان اور زمین کے پانی نے مل کر وہ کام پورا کر دیا اور جو قضا و قدر میں لکھ دیا گیا تھا یعنی طوفان بن کر سب کو غرق کر دیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ