وَحَمَلْنَٰهُ عَلَىٰ ذَاتِ أَلْوَٰحٍ وَدُسُرٍ ١٣
Wa hamalnaahu `alaa zaati alwaahinw wa dusur
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم نے نوحؑ کو ایک کشتی پر جو تختوں اور میخوں سے تیار کی گئی تھی سوار کرلیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَحَمَلْنَاهُ﴾ أي: نوحًا ﴿عَلَى﴾ سفينةٍ ﴿ذَاتِ أَلْوَاحٍ﴾ هي خشباتُها العِراضُ ﴿وَدُسُر﴾ جمعُ دِسار؛ أي: المسامير التي تشدُّ الألواح.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم نے اسے تختوں اور کیلوں والی (کشتی) پر سوار کر لیا.۱
حواشی
(1) دُسُرٌ دِسَارٌ کی جمع، وہ رسیاں، جن سے کشتی کے تحتے باندھے گئے یا وہ کیلیں اورمیخیں جن سے کشتی کو جوڑا گیا۔