وَكَذَّبُوا۟ وَاتَّبَعُوٓا۟ أَهْوَآءَهُمْ ۚ وَكُلُّ أَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ ٣
Wa kazzaboo wattaba`ooo ahwaaa`ahum; wa kullu amrim mustaqirr
ترجمہ (جالندھری)
اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَكَذَّبُوا﴾ النبيَّ ﴿وَاتَّبَعُوا أَهْوَاءَهُمْ﴾ في الباطل ﴿وَكُلُّ أَمْرٍ﴾ من الخيرِ والشرِّ ﴿مُّسْتَقِر﴾ بأهلهِ في الجنةِ أو في النار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام ٹھہرے ہوئے وقت پر مقرر ہے.۱
حواشی
(1) یہ کفار مکہ کی تکذیب اور اتباع اہوا کی تردید وبطلان کے لیے فرمایا کہ ہر کام کی ایک غایت اور انتہا ہے، وہ کام اچھا ہو یا برا۔
یعنی بالآخر اس کا نتیجہ نکلے گا، اچھے کام کانتیجہ اچھا اوربرے کام کا نتیجہ برا۔
اس نتیجے کا ظہوردنیا میں بھی ہو سکتا ہے اگراللہ کی مشیت متقضی ہو، ورنہ آخرت میں تو یقینی ہے۔