وَلَقَدْ جَآءَهُم مِّنَ الْأَنۢبَآءِ مَا فِيهِ مُزْدَجَرٌ ٤
Wa laqad jaaa`ahum minal ambaaa`i maa feehi muzdajar
ترجمہ (جالندھری)
اور ان کو ایسے حالات (سابقین) پہنچ چکے ہیں جن میں عبرت ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَقَدْ جَاءهُم﴾ في القرآنِ ﴿مِّنَ الأَنبَاء﴾ المتقدمةِ عن الأُمم الماضيةِ ﴿مَا فِيهِ مُزْدَجَر﴾ مُتَّعظ.
زجرتُه وازدجرتُه: نهيتُه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً ان کے پاس وه خبریں آچکی ہیں۱ جن میں ڈانٹ ڈپٹ (کی نصیحت) ہے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی گزشتہ امتوں کی ہلاکت کی،جب انہوں نےتکذیب کی۔(2) یعنی ان میں عبرت ونصیحت کے پہلو ہیں، کوئی ان سے سبق حاصل کر کے شرک ومعصیت سے بچنا چاہے تو بچ سکتا ہے مُزْدَجَرٌ اصل میں مُزْتَجَرٌ ہے زَجْرٌ سے مصدر میمی۔