حِكْمَةٌۢ بَٰلِغَةٌ ۖ فَمَا تُغْنِ النُّذُرُ ٥
Hikmatum baalighatun famaa tughnin nuzur
ترجمہ (جالندھری)
اور کامل دانائی (کی کتاب بھی) لیکن ڈرانا ان کو کچھ فائدہ نہیں دیتا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿حِكْمَةٌ﴾ أي: هذا حكمةٌ ﴿بَالِغَةٌ﴾ تامةٌ قد بلغَتِ الغايةَ ﴿فَمَا تُغْنِ النُّذُر﴾ استفهامُ توبيخ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور کامل عقل کی بات ہے۱ لیکن ان ڈراؤنی باتوں نے بھی کچھ فائده نہ دیا.<br>۲
حواشی
(1) یعنی ایسی بات جو تباہی سے پھیر دینے والی ہے یا یہ قرآن حکمت بالغہ ہے جس میں کوئی نقص یا خلل نہیں ہے۔ یا اللہ تعالیٰ جس کو ہدایت دے اور اس کو گمراہ کرے، اس میں بڑی حکمت ہے جس کو وہی جانتا ہے۔(2) یعنی جس کے لیے اللہ نے شقاوت لکھ دی ہے اور اس کے دل پر مہر لگا دی ہے، اس کو پیغمبروں کا ڈراوا کیا فائدہ پہنچا سکتا ہے؟ اس کےلیے تو «سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَأَنْذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ» والی بات ہے تقریباً اسی مفہوم کی یہ آیت ہے۔ «قُلْ فَلِلَّهِ الْحُجَّةُ الْبَالِغَةُ فَلَوْ شَاءَ لَهَدَاكُمْ أَجْمَعِينَ» (الأنعام: 149)۔