فَتَوَلَّ عَنْهُمْ ۘ يَوْمَ يَدْعُ الدَّاعِ إِلَىٰ شَىْءٍ نُّكُرٍ ٦
Fatawalla `anhum; yawma yad`ud daa`i ilaa shai `in nukur
ترجمہ (جالندھری)
تو تم بھی ان کی کچھ پروا نہ کرو۔ جس دن بلانے والا ان کو ایک ناخوش چیز کی طرف بلائے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَتَوَلَّ عَنْهُمْ﴾ أي: لا تذهَبْ نفسُك عليهم حسراتٍ ﴿يَوْمَ يَدْعُ الدَّاعِ﴾ هو إسرافيلُ عليه السلام ﴿إِلَى شَيْءٍ نُّكُر﴾ فظيع، تُنكرُه النفوسُ؛ لأنها لم تعهَدْ مثلَه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس (اے نبی) تم ان سے اعراض کرو جس دن ایک پکارنے واﻻ ناگوار چیز کی طرف پکارے گا.۱
حواشی
(1) يَوْمَ سے پہلے اذْكُرْ محذوف ہے، یعنی اس دن کو یادکرو۔
نُكُرٌ، نہایت ہولناک اور دہشت ناک مراد میدان محشر اور موقف حساب کے اہوال اور آزمائشیں ہیں۔