وَلَقَدْ أَهْلَكْنَآ أَشْيَاعَكُمْ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ ٥١
Wa laqad ahlaknaaa ashyaa`akum fahal mim muddakir
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم تمہارے ہم مذہبوں کو ہلاک کرچکے ہیں تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا أَشْيَاعَكُمْ﴾ أشباهَكم في الكفرِ ممَّن قبلكم ﴿فَهَلْ مِن مُّدَّكِر﴾ متَّعظٍ فيخاف.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم نے تم جیسے بہتیروں کو ہلاک کر دیا ہے۱ ، پس کوئی ہے نصیحت لینے واﻻ.
حواشی
(1) یعنی گزشتہ امتوں کےکافروں کو، جوکفر میں تمہارے ہی جیسےتھے۔
أَشْيَاعَكُمْ أَيْ : أَشْبَاهَكُمْ وَنُظَراءَكُمْ (فتح القدير)۔