وَكُلُّ شَىْءٍ فَعَلُوهُ فِى الزُّبُرِ ٥٢
Wa kullu shai`in fa`aloohu fiz Zubur
ترجمہ (جالندھری)
اور جو کچھ انہوں نے کیا، (ان کے) اعمال ناموں میں (مندرج) ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَكُلُّ شَيْءٍ فَعَلُوهُ﴾ أي: العبادُ، مكتوبٌ ﴿فِي الزُّبُر﴾ في كتب الحَفَظة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جوکچھ انہوں نے (اعمال) کیے ہیں سب نامہٴ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں.۱
حواشی
(1) یا دوسرے معنی ہیں، لوح محفوظ میں درج ہیں۔