فِى مَقْعَدِ صِدْقٍ عِندَ مَلِيكٍ مُّقْتَدِرٍۭ ٥٥
Fee maq`adi sidqin `inda Maleekim Muqtadir
ترجمہ (جالندھری)
(یعنی) پاک مقام میں ہر طرح کی قدرت رکھنے والے بادشاہ کی بارگاہ میں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فِي مَقْعَدِ صِدْقٍ﴾ مكانٍ مرضيٍّ، مُقرَّبين ﴿عِندَ مَلِيكٍ﴾ عزيزِ المُلْكِ، ﴿مُّقْتَدِر﴾ قادرٍ لا يُعجزه شيء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
راستی اور عزت کی بیٹھک میں۱ قدرت والے بادشاه کے پاس.<br>۲
حواشی
(1) مَقْعَدِ صِدقٍ، عزت کی بیٹھک یا مجلس حق، جس میں گناہ کی بات ہوگی نہ لغویات کا ارتکاب۔ مراد جنت ہے۔(2) مَلِيكٍ مُقْتَدِرٍ، قدرت والا بادشاہ یعنی وہ ہر طرح کی قدرت سے بہرہ ور ہے جو چاہے کر سکتا ہے،کوئی اسے عاجز نہیں کرسکتا۔ عِنْدَ (پاس) یہ کنایہ اس شرف منزلت اور عزت و احترام سے جواہل ایمان کو اللہ کے ہاں حاصل ہوگا۔