Wallazeena yanqudoona `Ahdal laahi mim ba`di meesaaqihee wa yaqta`oona maaa amaral laahu biheee ai yoosala wa yufsidoona fil ardi ulaaa`ika lahumul la`natu wa lahum sooo`ud daar
ترجمہ (جالندھری)
اور جو لوگ خدا سے عہد واثق کر کے اس کو توڑ ڈالتے اور (رشتہ ہائے قرابت) کے جوڑے رکھنے کا خدا نے حکم دیا ہے ان کو قطع کر دیتے ہیں اور ملک میں فساد کرتے ہیں۔ ایسوں پر لعنت ہے اور ان کے لیے گھر بھی برا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ونزَلَ في الكفارِ صفةٌ مضادَّة للمتقدمةِ: ﴿وَالَّذِينَ يَنقُضُونَ عَهْدَ اللّهِ﴾ المأخوذَ عليهم بالطاعةِ ﴿مِن بَعْدِ مِيثَاقِهِ وَيَقْطَعُونَ مَا أَمَرَ اللّهُ بِهِ أَن يُوصَلَ﴾ فيؤمنون ببعضِ الأنبياءِ، ويكفرون ببعضٍ ﴿وَيُفْسِدُونَ فِي الأَرْضِ﴾ بالمعاصي والظُّلمِ ﴿أُوْلَئِكَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ﴾ الإبعادُ من رحمةِ اللهِ ﴿وَلَهُمْ سُوءُ الدَّار﴾ ضدُّ (عُقْبَى الدَّارِ)، والأظهرُ في «الدارِ» هنا أنها دارُ الآخرةِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جو اللہ کے عہد کو اس کی مضبوطی کے بعد توڑ دیتے ہیں اور جن چیزوں کےجوڑنے کا اللہ نے حکم دیا ہے انہیں توڑتے ہیں اور زمین میں فساد پھیلاتے ہیں، ان کے لئے لعنتیں ہیں اور ان کے لئے برا گھر ہے.۱
حواشی
(1) یہ نیکوں کے ساتھ بروں کا حشر بیان فرما دیا تاکہ انسان اس حشر سے بچنے کی کوشش کرے۔