فِيهَا فَٰكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ ١١
Feehaa faakihatunw wan nakhlu zaatul akmaam
ترجمہ (جالندھری)
اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فِيهَا فَاكِهَةٌ﴾ يعني: أنواعَ الفاكهةِ ﴿وَالنَّخْلُ ذَاتُ الأَكْمَام﴾ أوعية ثمرِ النَّخل، وهو الطَّلع.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں.۱
حواشی
(1) أَكْمَامٌ، كِمٌّ کی جمع ہے وِعَاءُ التَّمْرِ، کھجور پر چڑھا ہوا غلاف۔