فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ١٦
Fabi ayyi aalaaa`i Rabbikumaa tukazzibaan
ترجمہ (جالندھری)
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَبِأَيِّ آلاَء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان﴾ ممَّا أفاضَ عليكما في أطوارِ خِلْقتكما حتى صيَّركما أفضل المرَكَّبات؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟۱
حواشی
(1) یعنی تمہاری یہ پیدائش بھی اور پھر تم سے مزید نسلوں کی تخلیق وافزائش، یہ اللہ کی نعمتوں میں سے ہے۔
کیا تم اس نعمت کا انکار کرو گے؟