وَخَلَقَ الْجَآنَّ مِن مَّارِجٍ مِّن نَّارٍ ١٥
Wa khalaqal jaaan mim maarijim min naar
ترجمہ (جالندھری)
اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَخَلَقَ الْجَانَّ﴾ هو أبو الجنِّ ﴿مِن مَّارِجٍ مِّن نَّار﴾ هو لهبُ النارِ الصافي الذي لا دخانَ فيه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا.۱
حواشی
(1) اس سے مراد سب سے پہلا جن ہے جو ابوالجن ہے، یا جن بطور جنس کے ہے۔
جیساکہ ترجمہ جنس کے اعتبار سے ہی کیا گیا ہے۔
مَارِجٍ آگ سے بلند ہونے والے شعلے کو کہتےہیں۔